قذافی کا بھوت لبنان میں اقتصادی عرب سربراہ اجلاس کےلئے خطرہ بن گیا

gaddafi

بیروت (م ڈ)لبنان میں کئی دنوں سے امل موومنٹ (سیاسی جماعت جس کے سربراہ پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری ہیں) اور ایوان صدر کے درمیان سیاسی تنازع دیکھا جا رہا ہے۔ اس تنازع نے 19 اور 20 جنوری کو بیروت میں مقررہ اقتصادی و سماجی ترقیاتی عرب سربراہ اجلاس کے سبب جنم لیا۔شام کو شرکت کی دعوت نہ دیے جانے پر لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے سربراہ اجلاس کو ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ اب لیبیا کو دعوت دینے کے پس منظر میں ایک نیا اختلاف سامنے آ رہا ہے جس کے نتیجے میں مذکورہ سربراہ اجلاس منسوخ بھی ہو سکتا ہے۔امل موومنٹ کی مقرب سپریم اسلامک شیعہ کونسل نے لیبیا کو سربراہ اجلاس میں شرکت کی ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*