راحت فتح علی خان کی آواز میں فلم سمبا کا گانا ریلیز

ممبئی (شوبز نیوز)رنویر سنگھ کی جلد ریلیز ہونے والی فلم سمبا میںراحت فتح علی خان کی آواز میں گایا ہوا گانا تیرے بن نہیں لگدا دل میرا ریلیز کردیا گیا ہے۔ تیرے بن نہیں لگدا دل میرا کا ریمکس گیت 3 منٹ 35 سیکنڈ پر مشتمل ہے جس میں گلوکار راحت فتح خان نے اپنی سریلی آواز کا جادو جگایا ہے۔فلم کا پہلا گانا آنکھ مارے ری میک کرکے پیش کیا گیا ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*