قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی ہیوی بائیک پر رائیڈنگ کی ویڈیو وائرل ہوگئی

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی ہیوی بائیک پر رائیڈنگ یعنی سوار ی کی ویڈیو سوشل میڈ یاپر وائرل ہوگئی ہے۔کپتان سرفراز احمد کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پرخوب وائرل ہوگئی جس میں وہ دلکش ہیوی بائیک پر گھومتے دکھائی دیئےگولڈ ونگ نامی جاپانی کمپنی کی یہ دلکش بائیک 125ہارس پاور انجن سے مزین ہے جو357کلو گرام وزنی ہے۔سرفرار بائیک پر سوار ہوئے اور اسے نہایت شوق سے چلانا شروع کردیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*