عوام کی خوا ہشات کےخلاف خفیہ دروا زہ سے کسی بھی قسم امن معا ہدہ نہیں نہیں کیا جا ئےگا ،افغا ن صدر

کا بل (م ڈ) افغا ن صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ عوام کی خوا ہشات کے خلاف خفیہ دروا زہ سے کسی بھی قسم امن معا ہدہ نہیں نہیں کیا جا ئے گا ، افغا ن صدر نے جمعہ کو ایک تقر یب سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ امن معا ہدہ سے متعلق فیصلو ں کی منظو ری پا رلیمنٹ اور افغان عوام سے حا صل کی جا ئے گی، انہو ں نے مز ید کہا کہ افغان انتخا بات بر وقت ہو ں گے اور آ ئند ہ حکو مت کو مکمل با اختیار ہو نا چا ہیئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*