صبا قمرکا پاک ہند اشتراک سے بننے والی ویب سیریزمیں کام کا معاہدہ

لاہور (شوبز نیوز) اداکارہ صبا قمر نے پاکستان اور بھارت کے اشتراک سے بننے والی ویب سیریز میں کام کا معاہدہ کر لیا، مرکزی کردار ادا کریں گی۔دو بڑے پروڈکشن ہاﺅسز نے مل کر ویب سیریز اور ڈرامے بنانے کا فیصلہ کیا ہے جن کا پہلا پراجیکٹ ایک ویب سیریز ہے جس میں اداکارہ صبا قمر مرکزی کردار ادا کریں گی۔صبا قمر پاکستان کی ورسٹائل اداکارہ بن کر ابھری ہیں ڈراموں سے اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والی صبا قمر نے فلموں میں بھی قسمت آزمائی کی ہے ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*