ایف پی سی سی آئی اورسی سی پی آئی ٹی کے ما بین یا داشت پر دستخط

کراچی (کامرس نیوز) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور CCPIT Ningxia کے ما بین چین عرب ایکسپو کے انعقاد کے مو قع پر ایک مفا ہمتی یا داشت پر دستخط کیئے گئے۔ اس موقع پر ایف پی سی سی سی آئی ہیڈ آفس کراچی میں ایک خصو صی تقریب منعقدکی گئی جس میں ایف پی سی سی آئی کے سیکر یٹر ی جنر ل ڈاکٹر اقبال تھہیم اور ڈپٹی ڈویژن چیف آف ایکسپو آفیئرCCPIT Ningxia کے Yue Zhaoنے دستخط کیئے ۔ اس موقع پر ایف پی سی سی آئی کے سیکر یٹر ی جنرل اقبال تھہیم نے کہاکہ اس معا ہدے کے تحت ایف پی سی سی آئی کو اگلے پانچ سالو ں کے لیے چا ئنہ عرب ایکسپو بشمول 2019 کے انعقاد کے لیے مکمل اختیارات حاصل ہو نگے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*