ثناءمیر کی حیران کن لیک بریک گیند ’پلے آف دی ٹورنامنٹ ‘قرار

دبئی (سپورٹس نیوز)رواں سال آئی سی سی وومنز ورلڈ ٹی20 میں پاکستانی بولر ثناءمیر کی حیران کن لیک بریک گیند کو ’پلے آف دی ٹورنامنٹ ‘قرار دیا گیا ہے۔ثناءمیر نے آئرلینڈ کی لارا ڈیلانی کو لیگ بریک گیند پر چکمہ دے کر کلین بولڈ کیا تھا۔کرکٹ شائقین نے ووٹ کے ذریعے ثناءمیر کی اس گیند کو ایونٹ کی بہترین لیگ بریک ڈلیوری قرار دیا تھا۔پاکستان نے یہ میچ 38رنز نے اپنے نام کیا تھا اور ثنا میر نے چار اوورز میں 20رنز کے عوض 2وکٹیں حاصل کی تھیں۔ثناءمیر نے ا±ن کے حق میں ووٹ دینے پر مداحوں ، فیملی ممبرز اور دوستوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔رواں سال آئی سی سی وومنز ورلڈ ٹی20 میں پاکستانی بولر ثناءمیر کی حیران کن لیک بریک گیند کو ’پلے آف دی ٹورنامنٹ ‘قرار دیا گیا ہے۔ثناءمیر نے آئرلینڈ کی لارا ڈیلانی کو لیگ بریک گیند پر چکمہ دے کر کلین بولڈ کیا تھا۔کرکٹ شائقین نے ووٹ کے ذریعے ثناءمیر کی اس گیند کو ایونٹ کی بہترین لیگ بریک ڈلیوری قرار دیا تھا۔پاکستان نے یہ میچ 38رنز نے اپنے نام کیا تھا اور ثنا میر نے چار اوورز میں 20رنز کے عوض 2وکٹیں حاصل کی تھیں۔ثناءمیر نے ا±ن کے حق میں ووٹ دینے پر مداحوں ، فیملی ممبرز اور دوستوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*