اداکارہ و ماڈل ایمان علی اپنی سالگرہ 19دسمبر کو منائیں گی

لاہور(شوبز نیوز) اداکارہ و ماڈل ایمان علی اپنی 38وےں سالگرہ 19دسمبر (بدھ ) کو منائےں گی ۔ایمان علی 19دسمبر 1980ءکو لاہور میں پیدا ہوئیں اور انہوں نے ابتدائی تعلیم لاہور میں ہی حاصل کی ۔ ایمان علی نے اپنے کریئر کا آغاز بطور ماڈل کیا اور اب تک وہ متعدد ڈرامہ سیریل میں مرکزی کردار ادا کر چکی ہیں۔ایمان علی نے ہدایتکار شعیب منصور کی فلم ”خدا کے لیے “سے اپنے فلمی کرئیر کا آغاز کیا اور انہوںنے دوسری فلم ”بول “بھی ہدایتکار شعیب منصور کے ساتھ کی ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*