پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید میں5پیسے کااضافہ

کراچی (کامرس نیوز)ملکی کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالرکی قدرمیں ملا رجحان رہا۔انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید میں5پیسے کااضافہ اور قیمت فروخت میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میںامریکی ڈالرکی قیمت میں استحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق منگل کوانٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت خرید میں5پیسے کااضافہ جبکہ قیمت فروخت میں استحکام رہا، جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید138.85سے بڑھ کر138.90روپے اور قیمت فروخت139.00روپے پر مستحکم رہی۔اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میںاستحکام رہا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*