سلمان خان میرے اچھے دوست ہیں اور ہمیشہ رہینگے‘ کترینہ کیف

ممبئی (شوبز نیوز) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے سلمان خان کو بہترین دوست قرار دے دیا۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ جب بھی وہ مایوس ہوتی ہیں تو سلمان خان ان کے ساتھ ہوتے ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کا کہنا ہے کہ سلمان خان ان کے سب سے اچھے دوست ہیں اوروہ ہمیشہ رہیں گے۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ایسے بھی ہوتا ہے کہ سلمان خان دنوں، ہفتوں اور یہاں تک کہ کئی ماہ تک بات بھی نہیں کرتے، پھر بھی وہ ایک دوسرے کے بہترین دوست ہیں۔ تاہم جب وہ کسی معاملے پر مایوس ہوتی ہیں تو وہ ان کا بھرپور ساتھ دیتے ہیں جبکہ مشکل وقت میں ان کی 6 بہنیں اور ماں بھی خوب ساتھ دیتی ہیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ جب بھی وہ مایوس ہوتی ہیں تو سلمان خان ان کے ساتھ ہوتے ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کا کہنا ہے کہ سلمان خان ان کے سب سے اچھے دوست ہیں اوروہ ہمیشہ رہیں گے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*