پاکستانی مارشل آرٹس کھلاڑی مزید بین الاقوامی اعزازات کےلیے پُر عزم

کراچی (سپورٹس نیوز) پاکستان کے مایہ ناز مارشل آرٹس کھلاڑی و گولڈ مےڈلسٹ اسد حنےف جنہوں نے گزشستہ سال اکتوبر مےں مےں سب سے زےادہ پش اپس لگانے کا گنےزبک رےکارڈ قائم کےا تھا نے اےک بار پھر مارشل آرٹس کے شعبے مےں مزےد رےکارڈزکے حصول کے عزم کا اظہار کےا ہے اور کہا ہے کہ وہ کسی بھی قسم کی سرکاری و غےر سرکاری سرپرستی کی عدم موجودگی کے باوجود خوب سے خوب تر کی جانب اپنا سفر جاری رکھےں گے اور وطنِ عزےز کے لےے مزےدعالمی اعزازات حاصل کرکے دکھائےں گے۔ واضح رہے کہ کراچی سے تعلق رکھنے والے اسد حنےف مارشل آرٹس مےںمجموعی طور پر تےن گنےز رےکارڈ حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اےشےن چےمپئن شپ مےں مُلک کے لےے گولڈ مےڈل بھی جےت چکے ہےںمگر ان کارہائے نماےاں کے باوجود ابھی تک صوبائی و فاقی سطح پر کسی بھی قسم کی سرپرستی و معاونت سے محروم رہے ہےں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*