سونم کپور کی شادی آٹھ مئی کو ہوگی اس سلسلے میں تیاریا شروع کر دی گئیں

ممبئی (شوبز نیوز)بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کی شادی آٹھ مئی کو ہوگی اس سلسلے میں تیاریا شروع کر دی گئیں میا رپورٹ کے مطابق سونم کپور کی شادی 8 مئی کو ہونے کی تصدیق کردی گئی اور ان کی شادی کا دعوت نامہ بھی سامنے آگیا۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے دعوت نامے کے مطابق ان کی شادی کی تقریبات کا آغاز 7 مئی کو ہوگا، جو اگلے دن یعنی 8 مئی تک جاری رہیں گی۔سبز رنگ کے دعوت نامے کے مطابق 7 مئی کو اداکارہ کی رسم حنا کی تقریب کا آغاز شام 4 بجے ہوگا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*