سلمان خان کی فلم ریس 3 کو ڈسٹری بیوشن رائٹس کی مد میں بالی وڈ کی سب سے بڑی پیش کش

Race 3 Salman Khan

ممبئی (شوبز نیوز)بالی وڈ اسٹار سلمان خان کی فلم ’ریس 3‘ کو ڈسٹری بیوشن رائٹس کی مد میں 190 کروڑ بھارتی روپے کی پیش کش ہوئی ہے جو فلمی دنیا کی بڑی آفر قرار دی گئی۔سلمان خان کی فلم ریس 3‘ 15 جون کو نمائش کےلئے پیش کی جانی ہے اور فلم کی نمائش میں کم ہی عرصہ رہ گیا ہے۔فلم کی شوٹنگ تقریباً مکمل ہو چکی ہے اور فلم کی ایڈیٹنگ کا کام جاری ہے تاہم اب فلم کے ٹریلر جاری ہونے سے پہلے ہی بڑے بڑے پروڈکشن ہاو¿سز فلم کی خریداری کے لیے لائن میں کھڑے ہو گئے ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*