امریکہ کی شکیل آفریدی،حسین حقانی کے تبادلے کے حوالے سے ڈیل کی تردید

واشنگٹن(م ڈ)امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے شکیل آفریدی اور حسین حقانی کے تبادلے کے حوالے سے کسی بھی قسم کی ڈیل کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایسی اطلاعات بے بنیاد ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے شکیل آفریدی اور حسین حقانی کے تبادلے کے حوالے سے کسی بھی قسم کی ڈیل کی تردید کردی۔ ایسی اطلاعات بے بنیاد ہیں۔واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ نے شکیل آفریدی اور حسین حقانی کے تبادلے کے حوالے سے میڈیا میں چلنے والی خبروں کی تردید کی ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*