انڈیا،ریت کا طوفان،77 افرا د ہلاک، 143 زخمی

نئی دہلی(م ڈ)شمالی بھارتی ریاستوں اتر پردیش اور راجستھان میںریتیلے طوفان کے باعث 77 افرا د ہلاک اور 143 زخمی ہو گئے،گھروں کی دیواریں گر گیئں اور درخت جڑوں سے اکھڑ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شمالی بھارتی ریاستوں اتر پردیش اور راجستھان میں ریتیلے طوفان کے باعث 77 افرا د ہلاک اور 143 زخمی ہو گئے۔بھارتی حکام کے مطابق ، اس شدید ریتیلے طوفان کی وجہ سے ریاست اتر پردیش میں 46 اور راجستھان میں 31 افراد ہلاک ہو گئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*