عراق،داعش مسلح حملہ،2پولیس اہلکاروں سمیت 8افراد جاں بحق،12زخمی

بغداد(م ڈ)عراق میں داعش کے مسلح حملے میں 2پولیس اہلکاروں سمیت 8افراد جاں بحق اور 12زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد کی شمالی تحصیل تاریمیہ میں دہشتگرد تنظیم داعش کی طرف سے کئے گئے مسلح حملے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے۔عراق کے دارالحکومت بغداد کی شمالی تحصیل تاریمیہ میں دہشتگرد تنظیم داعش کی طرف سے کئے گئے مسلح حملے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے ہیں۔علاقے کے سرکاری ہسپتالوں سے موصول معلومات کے مطابق تحصیل میں داعش کے دہشت گردوں کی طرف سے مسلح حملہ کیا گیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*