دریاﺅں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

لاہور(کامرس نیوز )تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاﺅ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد35300 کیوسک اور اخرج 40000 کیوسک، دریائے کابل میںنونوشہرہ کے مقام پر آمد26100 کیوسک اور اخراج26100 کیوسک، دریائے جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد33000کیوسک اور اخراج33000 کیوسک، دریائے چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 22200کیوسک اور اخراج12500کیوسک رہا ۔جناح بیراج آمد 64400 کیوسک اور اخراج 60900کیوسک،چشمہ آمد65900کیوسک اوراخراج 58000کیوسک، تونسہ آمد48300کیوسک اور اخراج41700 کیوسک، پنجند آمد3800 کیوسک، اور اخراج صفر کیوسک،گدو آمد33100 کیوسک اور اخراج 33100 کیوسک رہا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*