ایشوریا رائے فلم ”جوش“ سے متعلق اہم راز سے پردہ اٹھا دیا

نئی دہلی (شوبز نیوز )بالی وڈ ادکارہ ایشوریا رائے بچن نے فلم’ ’جوش‘ ‘میں شاہ رخ خان کی بہن کا کردار نبھانے کی وجہ سلمان خان کو قرار دیا ہے۔بالی وڈ کی 18 سال قبل ریلیز ہونے والی فلم ’جوش‘ میں ایشوریا رائے بچن نے شاہ رخ خان کی بہن کا کردار کیا تھا جس کے باعث انہیں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔فلم میں ایشوریا کے مد مقابل اداکار چندر چور سنگھ کو کاسٹ کیا گیا اور دونوں نے فلم میں پریمی جوڑے کا کردار کیا تھا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*