انڈیا،خواتین کا جینا دوبھر، بیٹیوں کا سکول جانا محال

فریدآباد(م ڈ)بھارتی داراحکومت میں خواتین کا جینا دوبھر ہو گےا، بھارتی دبنگوں نے بیٹیوں کا سکول جانا محال کر دیا، عورتیں کپڑوں میں کھرپا اور ہتھیار چھپانے پر مجبور ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابقدہلی اور اس کے مضافات میں آئے دن زیادتی کے واقعات نے لوگوں کو فکر مندکردیا۔وزیر کابینہ وپل گوئل کی جانب سے لگائے گئے جنتا دربار میں ایک عورت نے اپنے کپڑوں سے ک±ھرپا نکال کر لہراتے ہوئے سب کوحیرت زدہ کردیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*