چین ،مٹی کا تودہ گرنے سے9افراد ہلاک

تائی یوآن (م ڈ)/شِنہوا)چین کے شمالی صوبے شنزی میں مٹی کے تودے گرنے کے نتیجے میں 9افراد ہلاک ہو گئے،تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ پیر کی صبح ایک گاﺅں میں پیش آیا جہاں مٹی کا تودہ گرنے سے 100افراد تودے تلے دب گئے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں تاہم ابتدائی طور پر9 افراد کے مرنے کی تصدیق کر دی گئی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*