موجودہ حکومت محنت کی عظمت پر پختہ یقین رکھتی ہے،بلال کاکڑ

کوئٹہ(خ ن) حکومت بلوچستان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت محنت کی عظمت پر پختہ ےقےن رکھتی ہے اور محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ کو بنےادی ذمہ داری سمجھتی ہے ۔ انہوں نے عالمی ےوم محنت کے موقع پر اپنے اےک پےغام مےں اپنے حقوق کےلئے جدوجہد مےں حےات بخش قربانی دےنے والے محنت کشوں کو خراج عقےدت پےش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مےں کئی دہائےوں سے حکمران اشرافےہ نے محنت کش طبقے اور عوامی طور پر عوام کو رےاست اور حکومت کے امور سے باہر رکھا ہے تاکہ ان کی حاکمےت پر قرار اور لوٹ مار جاری رہے۔ بلال خان کاکڑ نے کہا کہ اب وقت بدل رہا ہے اور ہم عوام کی قےادت کو آگے لاکر حقےقی جمہورےت کی بحالی کی جدوجہد کررہے ہےںانہوں نے کہا کہ وزےراعلیٰ مےر عبدالقدوس بزنجو کی قےادت مےں موجود حکومت نے 4ماہ کے مختصر عرصے مےں طرز حکمرانی مےںنماےاں تبدےلی لانے کی کوشش کی ہے اور آنے والے وقتوں مےںان کوششوں کو مزےد مستحکم کےا جائے گا انہوں نے کہا کہ جمہور کے بغےر جمہورےت کے کوئی معنی نہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*