تازہ ترین

10 ارب روپے کی پلی با ر گین کی منظوری

قومی احتساب بیو ر وکے چیئر مین جسٹس (ر)جا وید اقبال نے جعلی اکا ﺅ نٹس کیس میں ملو ث 7 ملزما ن کو 10 ارب کر وڑ کی با ر گین کے تحت رہا کر نے سے متعلق ڈ یل کی منظور ی دید ی مذکورہ ملزمان سند ھ حکومت اور پاکستان سٹیل ملز کی ملکیت میں مو جو د زمین کے غلط استعما ل کے حوالے سے کیس کا سا منا کر رہے تھے پلی با رگین کے تحت عبد الغنی نے37 کروڑ50 لاکھ ما لیت کی صنعتی ارا ضی اور پلی با رگین کے تحت2 ارب روپے سے زائد جمع کروانے پر آما دگی کا اظہار کیا ہے۔
جعلی اکا ﺅنٹس کیس میں مذکورہ 10 ارب روپے سے زائد کی پلی با ر گین کی منظوری ا چھا اقدا م ہے اور اس کو چیئر مین قومی احتساب بیو ر و جسٹس (ر)جا وید اقبال نے منظوری دے کر قا بل تعر یف اقدام کیا ہے کیو نکہ اس وقت ملک مالی بحران کا شکا ر ہے اس طرح10 ارب روپے سے زا ئد کی رقم کا قومی خزانے میں جمع ہونے سے بحران کی کمی میں مد د ثابت ہو گی یہ قومی احتساب بیو رو کی ایک بڑی کا میا بی ہے جس کے تحت ملک کے لو ٹی ہوئے دولت واپس آنا شر وع ہو گئی ہے۔
اس سے قبل بھی ہم اپنی ان سطو ر میں ملک کے معاشی بحران کا با ر با ر ذکر کر چکے ہیںجس کی وجہ سے حکومت نے ایک سا ل کے دوران بہت زیادہ مہنگائی میں اضافہ اور عوام پر مختلف مدا ت میں ٹیکسز کا نفا ذ کیا جس کے با عث غر یب آدمی کا بجٹ بری طر ح متا ثر ہواہے کیونکہ حکومت کو اپنے امو ر چلا نے کیلئے ایسا کرنا پڑ رہا ہے ہم نے پہلے بھی یہ تجو یز دی تھی کہ ملک کے معا شی بحران کا حل ملک کا لو ٹا ہوا پیسہ واپس لا ناہے ملک میں مہنگائی میں اضافہ عوام پر ٹیکسز اور بیر ونی مما لک سے قر ضے لینا اس مسئلے کا حل نہیں ہے اس سے ملک جہا ں مز ید بحران پید ا ہو گا وہا ں عوام بھی شدید معاشی بو جھ پڑ ے گا جو کسی بھی طرح اچھا اقدام نہیں ہے اب ملک سے لو ٹی گئی رقم کے واپسی کا آغاز ہو گیا ہے اس عمل کو آگے بڑھانے کی ضرورت ہے اس طرح دیگر لوگو ں سے بھی و صو لیا ں کرنے کے عمل میں تیز ی لانے کی اشد ضرورت ہے کیو نکہ یہی اقدام ملک اور عوام کے بہتر ین مفا د میں ہے اس سے حکومت کی مقبو لیت عوام میں بڑھے گی۔
قومی احتساب بیو رو کو اپنی کا رو ائیو ں پر کسی پر قسم کا کوئی کمپر و مائز نہیں کرنا چا ہئے او ر اس عمل میں مزید تیز ی لاتے ہوئے اقد امات کوعملی جامہ پہنا نے چا ہئیں ایسے لو گو ں کوکسی بھی طرح بھا گنے کا موقع ہا تھ سے نہیںجانے دیا جا نا چا ہئے ۔
ان کے ارد گر د گھیرامز ید تنگ کر تے ہوئے ان سے و صولیا ں کی جا نی چا ہئیں اگر قومی احتساب بیو رو ان لو گو ں سے ملک سے لو ٹی گئی رقوم واپس لانے میں کا میاب ہو جا تا ہے تو یہ اس کی تا ریخی کا میا بی ہوگی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*