تازہ ترین

یو م دفا ع پاکستان یکجہتی کشمیر کے طور پر منا یا گیا

ملک بھر میں 6 ستمبر کو یو م دفا ع پاکستان کشمیر یو ں کے سا تھ یک جہتی کے طو ر پر منا یا گیا اس سلسلے میں ملک بھر میں تقر یبا ت منعقد اور ریلیا ں نکا لی گئیں مر کز ی تقر یب جی ایچ کیو را و لپنڈی میں ہو ئی جس سے پا ک فو ج کے سر بر اہ جنر ل قمر جا وید با جو ہ نے خطا ب کیا جس میں انہو ں نے وا ضح کر دیا کہ پاکستان کشمیر یو ں کو کبھی تنہا اور حا لا ت کے رحم و کر م پر نہیں چھو ڑ ے گا کشمیر کی تکمیل نا مکمل ایجنڈ ا ہے جو اس وقت تک رہے گا جب تک اس کا حل اقوام متحد ہ کی قر ا ر دادو ں اور کشمیر یو ں کی امنگو ں کے مطا بق نہیں ہو جا تا پاکستا نیو ں کے دل کشمیر یو ں کے سا تھ دھڑ کتے ہیں 6 ستمبر کا اسلام آباد میں آغاز31اور صوبائی دا رلحکومتو ں میں 21 21 تو پو ں کی سلا می سے ہوا جبکہ نما ز فجر کے بعد مسا جد میں ملکی سلامتی اور کشمیر یو ں کی آزادی کی دعا ئیں ما نگی گئیں۔
6 ستمبر یو م دفاع پاکستان کو ملک بھر میں کشمیر یو ں کے سا تھ یک جہتی کے طو ر پر منا نا بلا شبہ اس با ت کا بر ملا اظہار ہے کہ پاکستان کشمیر یو ں کو کبھی بھی تنہا نہیں چھو ڑ ے گا جس کا اظہار چیف آف آرمی سٹاف جنر ل قمر جا وید باجوہ نے مرکزی تقر یب سے خطا ب کے دوران بھی کیا ہے پاکستان کے مو جو دہ اقدام سے پو ری دنیا پر یہ وا ضح ہو گیا ہے کہ پاکستان کشمیر یو ں کے سا تھ ہے اور رہے گا ہندوستان نے مقبو ضہ کشمیر میں اپنی لا کھو ں کی تعدا د میں قا بض فو ج کے ذریعے نہتے کشمیر یو ں پر جو ظلم شر وع کیا ہو اہے جو گذشتہ ستر سالو ں سے جاری ہے جس میں اب تیز ی لا تے ہوئے کشمیر یو ں پر ان کی زمین تنگ کر دی گئی ہے اور مقبو ضہ وادی میں ایک ما ہ سے زائد عر صہ ہو گیا ہے کہ مسلسل کر فیو نا فذ ہے جس کے با عث کشمیر ی اپنے گھر و ں تک محصور ہو کر رہ گئے ہیں،جو کہ بلا شبہ ایک قا بل مذمت اقدام ہے ۔
پاکستا ن میں کشمیر یو ں کے ساتھ اپنے یوم دفاع کو یک جہتی کے طو ر پر منا نے کے سلسلے میں ملک بھر میں منعقد ہونے والی تقر یبا ت اور ریلیو ں سے خطا ب کر تے ہوئے مقر رین نے ہندوستان کے مذکورہ اقدام کی بھر پور مذمت کی اور اس سے یہ مطا لبہ کیا کہ وہ مقبو ضہ کشمیر سے اپنی فو ج فو راً واپس بلا کر کشمیر یو ں کو اقوام متحدہ کی قر ار دا دو ں کے مطا بق ان کا حق خو د ا ردیت دے اسے نہتے کشمیر یو ں پر اس طر ح ظلم پہا ڑ گرانے کا کوئی ح©ق نہیں وہ ایسا کر کے دنیا کے سا منے نہ صر ف رسوا ہو گا بلکہ اپنے لبر ل ملک ہونے کے دعوے کو بھی غلط ثابت کر ے گا۔
اس طرح پاکستان نے اب کشمیر کے مسئلے کو سلا متی کو نسل سمیت ہرفو رم پر اٹھا یا ہے اس سے دنیا پر ہندوستان کا چہر ہ بے نقا ب ہو گیا ہے او ر اسے یہا ں شر مند گی کا سا منا کر نا پڑ رہا ہے ۔
ا س لیے یہا ں ضرورت اس امر کی ہے کہ ہندوستان کو مقبو ضہ کشمیر سے اپنا غا صبا نہ قبضہ فور ی طور پر ختم کر تے ہوئے وہا ں سے اپنی فو ج کو واپس بلا نا چا ہئے او ر اپنے ذہن سے یہ خیا ل نکا ل دے کہ وہ مقبو ضہ کشمیر پر قبضہ کر ے گا کیو نکہ کشمیر ی کبھی بھی یہ قبول نہیں کر یں گے کیو نکہ وہ ہمیشہ ”کشمیر بنے گا پاکستان ©“کا نعر ہ لگا تے ہیں اور اپنے شہد اءکو ہمیشہ پاکستانی پر چم میں لپٹتے ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*