تازہ ترین

یاسر نواز کااپنی اہلیہ اداکارہ ندا یاسر کو سالگرہ پر سر خ گلابوں کا تحفہ

لاہور( شوبز ڈیسک) ٹی وی کے نامور اداکار یاسر نواز کی جانب سے اپنی اہلیہ اداکارہ ندا یاسر کو ان کی سالگرہ پر سر خ گلابوں کا تحفہ پیش کیا گیا ۔ یاسر نواز کی جانب سے اپنی اہلیہ کی سالگرہ پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جس میں ان کے اہل خانہ اور قریبی دوستوں نے شرکت کی ۔شرکاءکی جانب سے اداکارہ ندا یاسر کو تحائف اور ان کے مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*