تازہ ترین

ہندوستان کا مکر وہ چہر ہ دنیا کے سا منے بے نقا ب

تر جما ن دفتر خارجہ عا صم افتخا ر نے تہلکہ خیز انکشا فات کرتے ہوئے بتا یا ہے کہ ہندوستان عالمی دہشتگر د تنظیم دا عش کے 5 کیمپ چلا رہا ہے ہندوستان کی جا نب سے دا عش کے تر بیتی کیمپ چلا نا تشو یش کا با عث ہے مقبوضہ کشمیر میں 8226 اجتما عی قبر یں در یا فت کی گئی ہیں یہ وہ قبریں ہیں جو ہندوستانی افو اج نے بیگنا ہ کشمیر یو ں کو قتل کر کے بنائی ہیں ان تمام افر اد کو بے در دی سے ما را گیا ہندوستانی افواج نے 239 ٹا رگٹ سیل قا ئم کر رکھے ہیں 2014 ءکے بعد 30 ہز ار افر اد کو شد ید تشدد کا نشا نہ بنا یا گیا مقبو ضہ کشمیر میں 231 افر اد کو بجلی کا کرنٹ لگایا گیا اس طرح ہندوستان کی جا نب سے مقبوضہ کشمیر میں کیمیکل ہتھیا ر استعما ل کیا گیا ہندوستانی فو ج نے 3800 سے زا ئد خو اتین کو زیا د تی کا نشا نہ بنایاگیا ۔
ہندوستا ن کے با رے میں مذکو رہ انکشا فا ت میں اس کے جو کا ر نا مے سا منے آئے ہیں ان کی جتنی مذمت کی جا ئے کم ہے کیونکہ اس وقت وہ کشمیر میں کشمیر یو ں پر مظالم کے پہا ڑ تو ڑ دیا ہے وہ وہاں اپنی لا کھو ں کی تعد اد میں فو ج لے کر قا بض بنا ہو ا ہے اور اس فو ج کے ذریعے کشمیر یو ں کی جد وجہد آزا دی کی تحریک کو دبا نے کی ناکام کو شش کر رہا ہے کیونکہ اس وقت کشمیر یو ں کی آزا دی کی تحر یک بہت زو ر پکڑ چکی ہے اس لیے اب ان کودبا نا بہت ہی مشکل ہے ۔
ہندوستا ن کا عالمی دہشتگر د تنظیم دا عش کے تر بیتی کیمپ چلانا قا بل مذمت اقدام ہے وہ یہ کام کرکے دنیا کو اپنے اشا رو ں پر نچا رہا ہے لیکن افسو س کی با ت ہے کہ اس کے انتے وبر ے کام کے باوجو د انسا نی حقو ق کی علمبر دا ر تنظیمیںدیگر عالمی ادا رے خا مو ش تما شا ئی کا کر دا ر ادا کر رہی ہیں اور ایسا لگ رہا ہے کہ ان کو کچھ نظر نہیں آرہا۔
تر جما ن دفتر خارجہ عا صم افتخا ر نے ہندوستان کی مذکو رہ ناروا اقد اما ت جو وہ مقبو ضہ کشمیر میں بڑ ی دید ہ دلیر ی سے کر رہا ہے کو دنیا کے سامنے بے نقا ب کرکے ایک قابل تعر یف اقد ام اٹھا یا ہے جس میں انہوں نے ہندوستان کے تما م کر تو تو ں سے پر دہ اٹھا دیا ہے۔
اس لیے یہاںضر و رت اس امرکی ہے کہ اقو ام متحدہ اور دیگر عالمی ادا رے ہندوستان کے مذکو رہ نا رو ا اقدامات کا فو ری طو ر پر نو ٹس لے کر اس کے خلا ف نہ صر ف اقد اما ت کرنے چاہئیں بلکہ اس پر اقتصا دی پابند یا ں عا ئد کر نی چا ہئیں جو کہ اب بہت ہی نا گز یر ہو چکی ہیں اس کو مقبوضہ کشمیر سے اپنی لا کھو ں قا بض فو ج کو فو ری طو ر پر وا پس نکلو انے کے لیے ان اد ا رو ں کو اپنا کردا ر ادا کر ناچا ہیئے کیونکہ یہ اد ارہ ایسا نہ کر کے جانبداری کا مظا ہر ہ کر رہے ہیں جو کہ ان کو نہیں کرنا چاہیئے ان ادا رو ں نے اول دن سے ہی ہندوستان کیلئے نر م گو شہ رکھا ہو ا ہے ایسا کرنا ان ادا رو ں کو زیب نہیں دیتا ان ادا رو ں کو تما م ایسے ممالک جو دہشت گر دی اور دیگر جر ائم میں ملوث ہو ں کیخلا ف فو ری طو ر پر اقد اما ت کر نے چاہئیں کیونکہ مذکو رہ انکشا فا ت ہونے کے بعد شا ید اب اور کسی چیز کا انتظا ر نہیں کرنا چاہیئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*