ہمیں قائداعظم کے اصولوں پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے,عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے یوم پاکستان کے موقع پر اپنی پیغام میں کہا کہ ہمیں قائداعظم کے اتحاد، عقیدے اور نظم  و ضبط کے اصولوں پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے۔ برصغیر کے مسلمانوں نے ہندوتوا ذہنیت سے آزادی کے لیے علیحدہ وطن کے قیام کا فیصلہ کیا۔آج کے دن مقبوضہ کشمیر کےعوام سے بھی اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔ حق خودارادیت کے حصول کے لیے کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*