تازہ ترین

کوئٹہ ،سرینا چوک میں دھماکہ ، 4 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی کئی گاڑیاں تباہ

Districts_of_Balochistan,_Pakistan_with_district_names

کوئٹہ(سٹا ف رپو ر ٹر )نجی ہوٹل کی پا ر کنگ میں دھما کہ 4 افر اد جاں بحق ،متعد د زخمی اور متعد د گا ڑیاں تباہ ہو گئیں تفصیلا ت کے مطا بق را ت تقر یباً 10 بجے بلوچستان اسمبلی کے چو ک پر وا قع نجی ہو ٹل کی پا ر کنگ میں زو ر دا ر دھما کہ ہو ا جس سے پو ر ا علا قہ لر ز اٹھا دھما کے کے نتیجے میں 4 افر اد جاں بحق ،متعد د زخمی ہو گئے جبکہ دھما کے سے پا رکنگ میں کھڑی گا ڑیوں میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں متعد د گا ڑیاں تبا ہ ہو گئیں دھما کے کے بعد سیکیو رٹی فو ر سز نے علا قے کو گھیر ے میں لے لیا تما م زخمیوں کوسول ہسپتا ل پہنچا دیا گیا را ت گئے تک دھما کے کی نو عیت معلوم نہیں ہوسکی دھما کے میں جاں بحق ہونے والے افر اد کی تعد اد بڑھنے کا خد شہ ظا ہر کیا گیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*