کنول آفتاب کا فیس بک اکاونٹ ہیک ہوگیا

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان کی دوسری ٹاپ ٹک ٹاک ماڈل کنول آفتاب کا فیس ب±ک اکاو¿نٹ ہیک ہوگیا۔اس حوالے سے کنول آفتاب نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاو¿نٹ پر ایک خصوصی اسٹوری شیئر کی۔کنول آفتاب نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ ’کسی نے میرا فیس ب±ک اکاو¿نٹ ہیک کرلیا ہے۔ٹک ٹاک اسٹار نے کہا کہ ’اگر آپ کو میرے فیس ب±ک اکاو¿نٹ سے کسی بھی قسم کا کوئی میسج موصول ہو تو براہِ کرم ا±سے رپورٹ کریں۔خیال رہے کہ گزشتہ ہی دنوں کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر نے نکاح کیا ہے، سوشل میڈیا پر ٹک ٹاک کی د±نیا کی اس جوڑی کو خوب پسند کیا جاتا ہے۔ٹک ٹاک ماڈل کنول آفتاب کے مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر 12 اعشاریہ 5 ملین فالوورز ہیں جبکہ ذوالقرنین سکندر کے ٹک ٹاک فالوورز کی تعداد 11 اعشایہ 9 ملین ہے۔لاہور سے تعلق رکھنے والی کنول آفتاب ناصرف ایک ٹک ٹاک اسٹار ہیں بلکہ وہ گزشتہ کچھ سالوں سے ایک نجی ویب چینل پر میزبانی کے فرائض بھی سرانجام دے رہی ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*