کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا

کراچی (کامرس ڈیسک)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں53پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 153.10روپے سے بڑھ کر 153.53روپے اور قیمت فروخت153.20روپے سے بڑھ کر153.73روپے پر جا پہنچی ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*