تازہ ترین

کا رو با ری افراد کیلئے آسا نیا ں پید ا کرنا اولین تر جیح

وزیر اعظم عمر ان خان نے ایک اعلیٰ سطحی اجلا س سے خطا ب کر تے ہوئے کہا ہے کہ کا رو با ری بر ادری کے لیے آسا نیا ں پیدا کرنا حکومت کی اولین تر جیح ہے کیو نکہ معا شی سر گر میا ں تیز ہونے سے نہ صر ف معیشت مضبو ط ہو گی بلکہ نو جو انو ں کو روز گا رکے مواقع میسر آئیں گے اجلا س میں وزیر اعظم عمران خان نے مشیر تجا رت سے ہسپتا لو ں میں استعمال در آمد شدہ آلات،مشینر ی پر ڈیو ٹی اور ٹیکس کی چھو ٹ دینے کے حوالے سے رپورٹ طلب کر لی۔
وزیر اعظم عمر ان خان کا مذکورہ بیان اس سے قبل جا ری کئے گئے دیگر بیانات کا تسلسل اور عوام اور تا جر و ں کو دلا سہ دینے کے مترادف ہے کیو نکہ حکومت جب سے بر سر اقتدار آئی ہے اس نے تا جر و ں پر ٹیکسو ں کی بھر ما ر کر دی ہے وہا ں اس نے بے روز گا ر نوجوانو ں کو ایک کر وڑ نو کر یا ں دینے کا وعد ہ بھی کیا تھا تا جر وں پر ٹیکسو ں کے نفا ذ سے ملک میں بہت زیا دہ مہنگائی ہو گئی ہے جو روز بر وز مسلسل بڑھ رہی ہے جس کی وجہ سے غریب آدمی کا چو لہا ٹھنڈ ا ہونے کا شد ید خطر ہ ہے ٹیکسو ں کے نفا ذ کے بعد تا جر وں نے بھی اپنے کا روبار محد ود یا اکثر نے ختم کر دئیے جس کے با عث ان کی فیکٹر یو ں اور دیگر مقا ما ت پر کام کر نے والے بھی بے روز گا ر ہو رہے ہیں اس طر ح© ملک میں ایک کر وڑ نو کر یا ں دینا تودرکنار مز ید بے روز گا ری میں اضافہ ہو رہا ہے جو کہ ایک بہت بڑی تشو یش کی با ت ہے اس طر ح وزیراعظم عمران خان کا معاشی سر گر میا ں تیز کرنے اور معیشت کی مضبو طی اور نوجوانو ں کو روز گا ر کے کے مو اقع میسر آنے والی با ت خو د بخود ختم ہو جا تی ہے کیونکہ اس وقت ملک کی صورتحال بہت زیا دہ خراب ہے جس میںمعیشت کی کمز وری سب سے بڑا عنصر ہے۔
وزیر اعظم عمران خان نے اگر صحیح معنو ں میں ملکی معیشت کی بہتر ی اور بے روز گا ر نو جوانوں کو روز گار فراہم کرنا ہے تو اس سلسلے میں صر ف بیانات اور دلاسوں سے کام نہیں چلے گا ان کوعملی طور پر اقدامات کرنا ہو نگے جوکہ نہا یت ہی نا گز یر ہیں اگر وہ ایسے اقدامات کرنے میں ناکام ہو تے ہیں تو ان کی حکومت بر ی طرح ناکام ہو جا ئے گی اور اس طر ح انہو ں نے 22 سال کی محنت کے بعد اقتدار سنبھالا ہے اور ملک کے حالات بہتر کرنے او ر اس پر بیر ونی قر ضو ں کو ختم کر نے کی جو پلا ننگ کی ہے اور جو ملک کی بہتر ی کیلئے سو چا ہے وہ سب بے کا ر ہو جا ئے گا ان کے اس سلسلے میں خواب ادھو رے رہ جا ئیں گے۔
اسی لیے یہا ں ضرورت اس امر کی ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کوملک کے تا جر وں اور عوام کو بھر پور ریلیف دینے کے اقدامات کرنے چا ہئیں اس میں ان کا اور عوام دونو ں کا بہترین مفا د ہے جب تک وہ ایسا نہیں کر یں گے تو وہ ملک کو سنوا رنے کے اپنے مشن میں کا میا ب نہیں ہو ں گے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*