تازہ ترین

کابل، مسلح افراد کا پولیس سٹیشنوں پر حملہ، 6افراد زخمی

کابل(م ڈ)افغان دارالحکومت کابل کے دو پولیس اسٹیشنوں کو خودکش بمباروں اور مسلح افراد نے منظم طریقے سے نشانہ بنایا ہے،حملہ آوروں اور سیکورٹی فورسز مابین لڑائی جاری ہے،6افراد زخمی ہو گئے،بھاری نقصان کا اندیشہ ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان دارالحکومت کابل کے دو پولیس اسٹیشنوں کو خودکش بمباروں اور مسلح افراد نے منظم طریقے سے نشانہ بنایا ہے۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نجیب دانش کے مطابق حملہ آوروں اور پولیس اہلکاروں کے مابین ابھی تک لڑائی جاری ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*