تازہ ترین

پی سی بی ڈومیسٹک کرکٹ: فرسٹ کلاس کے بعد سیکنڈ کلاس سیزن سے بھی اسلام آباد میزبانی سے آﺅٹ ہو گیا

PCB

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے دفارمیٹ کے تحت کھیلے جانیوالے ڈومیسٹک کرکٹ کے سیکنڈ کلاس سیزن سے بھی شہر اقتدار اسلام آباد کو میزبانی سے آﺅٹ کر ڈالا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے دو روز قبل نئے فرسٹ کلاس سیزن کیلئے شیڈول جاری کیا تھا جس میں ٹیسٹ سینٹر پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، ڈائمنڈ اور مرغزار کرکٹ گراﺅنڈ کو شامل نہیں کیا گیا تھا کے بعد سیکنڈ کلاس سیزن میں بھی ان سینٹرز کو آﺅٹ کر دیا گیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*