تازہ ترین

پی ایس ایل6 میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان میچ کھیلا جائیگا

ابوظہبی(سپورٹس ڈیسک)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 میں(آج)پیر کو اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان واحد میچ شیخ زید سٹیڈیم، ابو ظہبی میں کھیلا جائیگا۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی قیادت لیگ سپنر شاداب خان اور کراچی کنگز کی کپتانی کے فرائض عماد وسیم انجام دیں گے ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*