تازہ ترین

پی آئی اے نے کیبن کریو کے واجب الادا الاﺅنس کی ادائیگی کردی

لاہور( کامرس ڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز انتظامیہ نے کیبن کریو کے واجب الادا الاﺅنس کی ادائیگی کردی ،تمام کیبن کریوز کے گزشتہ تین سال کے واجبات ادا کردئیے گئے ۔بین الاقوامی پروازوں پر عملے کو ملنے والا الاﺅنس تین سال سے التواءکا شکار تھا، فلائٹ اسٹیورڈ،ایئرہوسٹز کو مجموعی طور پرتین کروڑ کی ادائیگی کی گئی، کئی سال سے خراب مالی حالت کے باعث الاﺅنس کی ادائیگی نہیں ہو سکی تھی ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*