تازہ ترین

پشا ور بی آر ٹی منصو بے کا افتتاح

وزیر اعظم عمر ان خان نے گذ شتہ رو ز 27 کلو میٹر طو یل اور 30 سٹیشنز پر مشتمل بی آر ٹی منصو بے کا افتتا ح کر دیا اس موقع پر انہو ں نے وا ضح کیا کہ مو جو دہ حکومت کی تر جیح ہے کہ عوا می فلا ح کے ہر منصو بے پر غر یبو ں کا خصوصی خیا ل رکھا جائے پشا ور بی آرٹی پو رے پا کستا ن میں سب سے بہتر ین میٹر و منصو بہ ہے منصو بے میں ابتد ائی طو ر پر 220 ائیر کنڈ یشنڈ بسیں چلیں گی 30 سٹیشنزز کے علا وہ مستقل رو ٹس کیلئے 5 سٹر کو ں کا خصو صی خیا ل رکھا جائے پشا ور بی آ رٹی پو رے پا کستا ن میں سب سے بہتر ین میٹر و منصو بہ ہے مجھے اور پا رٹی میں مو جو د کئی رہنما ﺅ ں کو پشا ور بی آر ٹی منصو بے پر تحفظا ت تھے لیکن آج پر و یز خٹک مبا ر کبا د کے مستحق ہیں پشا ور بی آر ٹی کا فی سٹا پ 10 رو پے جبکہ مکمل سفر کا کر ائے 50 رو پے ہو گا بسو ں میں انٹر نیٹ اور مو با ئل چا ر جنگ کی سہو لت ہو گی ۔
پشا ور بی آر ٹی منصو بے کا افتتاح قا بل تعر یف اقد ام ہے اس سے عو ام کو بلا شبہ سستا سفر کرنے کا موقع ملے گا کیو نکہ اس وقت پر ائیو یٹ بسو ں میں کر ائے بہت زیا دہ ہیں جس کی وجہ سے غر یب عو ام کو مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ رہا ہے وزیر اعظم عمر ان خان نے افتتا حی تقر یب میں اس عز م کا اظہا ر کیا ہے کہ عو امی فلا ح کے ہر منصو بے پر غر یبو ں کا خصو صی خیا ل رکھنا ہے پشا ور بی آر ٹی منصو بے سے عو ام کو سستے سفر کی سہو لت مہیا ہو گئی ہے یہ منصو بہ کا فی عر صے سے التو ار ءکا شکا ر تھا اور اس پر اپو ز یشن کی جا نب سے شد ید تنقید بھی کی جا رہی تھی لیکن اب حکومت نے اس منصو بے کا افتتاح کر کے اس تنقید کا خا تمہ کر دیا ہے بقو ل وزیر اعظم عمر ان خان اس منصو بے پرپا رٹی کے کئی رہنما ﺅ ں کے بھی تحفظا ت تھے جو اب ختم ہو گئے۔
ہم سمجھتے ہیں کہ جہا ں اگر حکومت مذکو رہ منصو بوں کے ذر یعے عو ام کو سہو لتیں فر اہم کر سکتے ہیں تو وہا ں وہ پر ائیو یٹ سیکٹر میں بھی عو ام کو سہو لتیں فر اہم کرنے کے اقد اما ت کر سکتی ہے حکومت کو اس سلسلے میں اپنے دعو ے کے مطا بق غر یبوں کا خیا ل رکھتے ہوئے ان کے لیے سستے سفر کے اقد اما ت کرنے چاہئیں اس کے لیے حکومت کو پٹر ولیم مصنو عا ت کی قیمتو ں میں وا ضح کمی لا نا ہو گی کیو نکہ اس وقت ملک میںپٹر ولیم مصنو عا ت بہت ہی مہنگی ہیں جس کے باعث ٹر ا نسپو ر ٹر وں نے کر ایو ں میں بھی من ما نا اضافہ کر رکھا ہے یہا ں تک کہ عو ام کے لیے فضا ئی سر وس بھی بہت ہی مشکل ہو گیا ہے خصو صاً کوئٹہ میں صر ف پی آئی اے اور سحر ین کی پر وا ز یںچل رہی ہیں جن کا کر ایہ 11 ہز ار رو پے سے شر وع ہو کر کئی گنا تا جا تا ہے یہا ں کسی اور ائیر لا ئنز کو مبینہ طو ر پر نہیں چلنے دیا جا رہا اگر حکومت کو غر یب عو ام کی فلا ح و بہبو د کے کا م کرنے ہیں تو اسے اس سلسلے میں احسن اقد اما ت کرنے ہو ں گے اور اس کے سا تھ سا تھ مذکو رہ منصو بے ملک کے دیگر شہر و ں میں بھی بلا تفر یق شر وع کرنے چا ہئیں تاکہ وہاں کے عو ام بھی اس سے مستفید ہو سکیں وفا قی حکومت کو اس سلسلے میں یہ نہیں دیکھنا چا ہیئے کہ کس صو بے میں کس پا رٹی کی حکومت ہے اسے تما م صو بوں کے سا تھ مسا وی سلو ک رکھتے ہوئے ایک غیر جانبد ار وفا ق کا کر دا ر ادا کرنا چا ہیئے ویسے بھی صوبے وفا ق کی اکا ئیا ں ہو تے ہیں اس لیے وفا ق کو ان اکا ئیو ں کو جو ڑ کر رکھنا چا ہیئے خصو صاً صو بہ بلوچستا ن جو رقبے کے لحا ظ سے سب سے بڑ ا معد نیا ت سے ما لا ما ل صو بہ ہے لیکن یہ پسما ند گی کا شکا ر ہے اس لیے اس کو تر قی یا فتہ بنا نے کے لیے اس کی جا نب خصو صی تو جہ دینی چا ہیئے جو کہ انتہا ئی نا گز یر ہے کیو نکہ اس صو بے کے سا تھ ہمیشہ سو تیلی ما ں جیسا سلو ک ہو تا چلا آرہا ہے جس کے باعث اس کے
عو ام بھی شد ید احسا س محر ومی کا شکا ر ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*