تازہ ترین

پاکستان میں چھاتی کے کینسر کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے ‘ ثنا فخر

Sana-Fakhar

لاہور( شوبز ڈیسک)اداکار ثنا فخر نے کہا ہے کہ پاکستان میں چھاتی کے کینسر کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اس لئے اس مرض سے آگاہی بہت ضروری ہے ۔انہوںنے خواتین میں کینسر کی علامات اور بر وقت تشخیص کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی خواتین میں بھی چھاتی کے کینسر میں اضافہ ہو رہا ہے اور حالیہ سالوں میںاس کی شرح میں زبردست اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔ انہوںنے خواتین سے کہا کہ وہ تھوڑے تھوڑے وقفے کے بعد اپنا طبی معائنہ کرائیں تاکہ چھاتی کے کینسر جیسے موذی مرض سے محفوظ رہ سکیں ۔اداکار ثنا فخر نے کہا ہے کہ پاکستان میں چھاتی کے کینسر کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اس لئے اس مرض سے آگاہی بہت ضروری ہے ۔انہوںنے خواتین میں کینسر کی علامات اور بر وقت تشخیص کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی خواتین میں بھی چھاتی کے کینسر میں اضافہ ہو رہا ہے اور حالیہ سالوں میںاس کی شرح میں زبردست اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*