تازہ ترین

پانی شہریوں کا بنیادی حق ہے،بشریٰ رند

کوئٹہ(خ ن)پارلےمانی سےکرٹری برائے اطلاعات محترمہ بشریٰ رند نے وزےر اعلیٰ جام کمال خان کی خصوصی ہداےت پر سرےاب مےں پانی کی قلت دور کرنے اور عوامی شکاےات کہ حل کے لئے اقدامات اٹھانا شروع کر دئے ہےں ۔اس سلسلے مےں گزشتہ روز ڈائر ےکٹر منےجنگ واسا حامد رانا نے پارلےمانی سےکرٹری اطلاعات بشریٰ رندسے ان کے دفتر مےں ملاقات کی ۔ ملاقات مےں کوئٹہ شہر مےں پانی کی بڑھتی قلےت اور شہرےوں کو جلد سے جلد پانی کی فراہمی ممکن بنانے کےلئے اس ضمن مےں مختلف منصوبوں اور مجوزہ اقدامات کا تفصےلی جائزہ لےا گےا محترمہ بشری ٰ رند نے اس موقع پر متعلقہ حکام کو ہداےت کی کہ پانی کے فراہمی کےلئے جلد سے جلد ہرممکن اقدامات اُٹھائے جائےں۔ اور ٹےنکر مافےا کو عوام کا استعمال کرنے کی کسی صورت اجازت نہ دی جائے پانی کی چوری مےں ملوث با اثر شخصےات اور ٹےنکر مافےا کو قانون کی گرفت مےںلاےا جائے کوئی قانون سے بالا تر نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پانی شہرےوں کا بنےادی حق ہے۔ جس کےلئے صوبائی حکومت تمام دستےاب وسائل کوبروئے کا ر لارہی ہے۔ قبل آزےں منےجنگ ڈائر ےکٹر واسا کی جانب سے سرےاب مےں اس حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات سے انہیں اگاہ کےا کہ سرےاب مےں 9ٹےوب وےل کی ری ڈرےلنگ کر رہے ہےں جس مےں 4مکمل ہوگئے ہےں اور باقی ےہ کام جاری ہے جو جلد ہی مکمل ہو جائےں گے۔ اس سے قبل رند گڑھ، طارق ہسپتال اور غوث آباد کے علاقوں کو پانی نہیں مل رہا تھا۔ قلت آب پر قابو پانے کےلئے سرےاب کے علاقے مےں 69ٹےوب وےل بحال کر دئے گئے ہےں جبکہ ہزارگنجی مےں غےر قانونی بورنگ کو روکنے کےلئے 6ٹرانسفارمر قبضے مےں لئے گئے ہےں اور مزےد غےر قانونی بورنگ روکنے کےلئے کاروائی جاری ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*