تازہ ترین

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، ہند وستان و پاکستان24اکتوبر کو مد مقابل ہونگے

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں رویتی حریف بھارت اور پاکستان 24اکتوبر کو مد مقابل ہونگے ۔تفصیلات کے مطابق 24 اکتوبر کو روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا کا سب سے زیادہ انتظار کیا جارہا ہے۔ بھارت نے 2007ءمیں منعقدہ پہلا ٹی20 ورلڈ کپ جیتا تھا اور پاکستان نے 2009ءمیں یہ تاج اپنے سر سجایا تھا اس کے بعد سے دونوں ہی ٹیمیں دوسری مرتبہ اس ٹائٹل کے حصول کی بھرپور کوششیں کررہی ہیں۔رواں سال ان دونوں ٹیموں کا مقابلہ صرف پاکستان اور بھارت کا مقابلہ نہیں بلکہ بابر اعظم اور ویرات کوہلی کا مقابلہ بھی ہوگا اور یہ مقابلہ صرف کپتانی کا نہیں بلکہ کور ڈرایﺅز کا بھی ہوگا۔اس ٹورنامنٹ میں دونوں ٹیموں کے پاس ٹکر کے بلے باز اور باو¿لرز موجود ہیں جس کے سبب یہ کہنا درست ہوگا کہ یہ شاید ٹی20 ورلڈ کپ2021ء کے سب سے زیادہ سنسنی خیز مقابلوں میں سے ایک مقابلہ ہو۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں رویتی حریف بھارت اور پاکستان 24اکتوبر کو مد مقابل ہونگے ۔تفصیلات کے مطابق 24 اکتوبر کو روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا کا سب سے زیادہ انتظار کیا جارہا ہے۔ بھارت نے 2007ءمیں منعقدہ پہلا ٹی20 ورلڈ کپ جیتا تھا اور پاکستان نے 2009ءمیں یہ تاج اپنے سر سجایا تھا

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*