تازہ ترین

ویکسین لگوانے والوں کو قرنطینہ سے نہیں گزرنا پڑے گا،جرمن وزارت صحت

برلن (م ڈ)جرمنی میں ایسے افراد کو کورونا وائرس ٹیسٹ یا مستقبل میں قرنطینہ سے نہیں گزرنا پڑے گا جن کی کورونا ویکسینیشن مکمل ہو چکی ہو گی۔ یہ بات جرمن اخبار نے وفاقی وزارت صحت کی طرف سے ریاستی سربراہوں کو لکھے گئے ایک خط کے حوالے سے بتائی ہے۔ مقامی حکومتیں اب اپنے قواعد وضوابط میں اسی اعتبار سے تبدیلی کریں گی۔ یہ سہولت ان لوگوں کے لیے ہو گی جنہوں نے یورپی یونین کی طرف سے منظور کردہ ویکسین لگوائی ہو۔جرمنی میں ایسے افراد کو کورونا وائرس ٹیسٹ یا مستقبل میں قرنطینہ سے نہیں گزرنا پڑے گا جن کی کورونا ویکسینیشن مکمل ہو چکی ہو گی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*