تازہ ترین

وینا ملک کی طبیعت ناساز، دعاوں کی اپیل کردی

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی متنازع اداکارہ و میزبان وینا ملک نے اپنی طبیعت ناساز ہونے پر د±عاو¿ں کی اپیل کردی۔وینا ملک نے اپنے مداحوں کو اپنی صحت کے حوالے سے آگاہ کرنے کے لیے ٹوئٹر کا ر±خ کیا۔اداکارہ نے ٹوئٹر پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کیں جن میں وہ اسپتال میں موجود ہیں اور ڈاکٹر ا±ن کا بلڈ ٹیسٹ کررہے ہیں۔وینا ملک نے اپنے ٹوئٹ میں مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے د±عاو¿ں کی اپیل کی۔ا±نہوں نے مزید لکھا کہ ’اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو اللہ تعالیٰ مجھے شفا دیتا ہے‘۔وینا ملک کے ٹوئٹ پر صارفین کی بڑی تعداد ا±ن کی جلد صحتیابی کے لیے د±عائیہ پیغامات جاری کرتی نظر آرہی ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*