تازہ ترین

وفاقی حکومت کی جانب سے تعلیمی ادارے بند کرنے کے فیصلے کی تائید کرتے ہیں،سردار رند

کوئٹہ(این این آئی)صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند نے وفاقی حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں کو بند کرنے کے فیصلے کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر میں کیسز میں اضافے کے باعث بلوچستان میں پہلی سے آٹھویں جماعتوں تک اسکول بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ آج 19 اپریل سے عید الفطر تک سکولوں میں پہلی تا آٹھویں جماعت تک کلاسز نہیں ہونگی جبکہ 9 ویں سے 12 ویں جماعت تک تعلیمی ادارے آج سے کورونا وائرس سے بچاﺅ کی ایس او پیز کے ساتھ کھولے جائیں گے انہوں نے کہا کہ بورڈ امتحانات معمول کے مطابق جاری رہیں گے

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*