تازہ ترین

وسیم اکرم کا ابوظبی کے ساحل کی صفائی ستھرائی سے لوگوں کو سیکھنے کا مشورہ

ابو ظہبی (سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے ابوظبی کے ساحل کی صفائی ستھرائی سے لوگوں کو سیکھنے کا مشورہ دےدیا۔تفصیلات کے مطابق سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم ابوظبی کے ساحل پر پہنچے،وسیم اکرم نے ابوظبی کے ساحل کی صفائی ستھرائی سے لوگوں کو سیکھنے کا مشورہ دے دیا۔یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل وسیم اکرم نے کراچی کے ساحل پر موجود کچرے پر ناراضی کا اظہار کیا تھا، تاہم ساحل کی صفائی کے بعد لوگوں کا شکریہ بھی ادا کیا تھا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*