تازہ ترین

وزیر اعلیٰ بلوچستان کے احسن اقد اما ت

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبد القد و س بز نجو نے صو بے میں احسن اقد اما ت کا اعلا ن کر تے ہوئے قید یو ں کی سز امیں دو ما ہ کی تحفیف ،بلوچستان عوامی انڈ و منٹ فنڈ اور ایجو کیشن انڈ و منٹ فنڈ ز کی سیڈ منی میں 2 بلین روپے تک اضا فے ،سر کا ری محکمہ جا ت کے ملازمین کے میڈ یکل وا جبا ت کی ادا ئیگی کے لیے اختیا را ت کی نچلی سطح پر منتقلی اور ہر نائی زلز لہ متا ثر ین کی بحالی اور امدا د کے لیے فو ری امد اد کی ہد ایا ت اور زلز لہ متا ثرین کے لیے اب تک ہونیوالے اقد اما ت کی رپو ر ٹ طلب اور ان اقد اما ت کو مز ید مو ثر بنا نے پر زو ر دیتے ہوئے زلز لہ سے جا ں بحق اور زخمی افر اد کو جلد از جلد جانی وما لی نقصانا ت کے از الے کے امد ادی رقو ما ت کے اجر اءکے لیے کا روائی کو تیز کر نے کی ہد ایت کی ہے۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان مید عبد القد و س بز نجو کا صو بے میںمذکورہ اقد اما ت کا اعلان بلا شبہ قا بل تعر یف ہے انہوں نے بلوچستان عوامی انڈ و منٹ فنڈ ز اور ایجو کیشن انڈ ومنٹ فنڈ ز کی سیڈ منی میں جو خاطر خواہ اضا فے کی با ت کی ہے تو یہ چو نکہ خا لصتاً عوامی مفا د کے فنڈز ہیں خصو صاً بلوچستان عوامی انڈ و منٹ فنڈز جو صوبے میں خطر ناک بیما ریو ں کے لیے مختص ہے اس سے غر یب عو ام کو علا ج کرانے میں کا فی مد د ملتی ہے اور اسی طر ح ایجو کیشن انڈو منٹ فنڈز میں بھی اضا فہ تعلیم کے شعبے کے لیے بہتر ی کے اقد اما ت ہیں ان مذکو رہ فنڈ ز میں اضا فہ بلا شبہ خا لصتاً عوامی بہبو د کے فنڈ ز ہیں اس سے عو ام کو ایک جا نب فر ی علا ج کی سہو لت میسر ہو گی جبکہ دوسر ی جا نب تعلیم کے شعبے کی تر قی کے لیے فنڈ ز میں اضا فہ اس شعبے کی بہتر ی کے لیے قا بل تعر یف اقد ام ہے کیونکہ تعلیم کی فر اہمی حکومت کی اولین تر جیح ہو نی چا ہیئے یہ امر حقیقت پر مبنی ہے کہ تعلیم کی ہی بد ولت تر قی ممکن ہے اس لیے اس کی بہتر ی کے لیے اقد اما ت ضروری ہیں جہاں تک سر کا ری ملازمین کے میڈ یکل وا جبا ت کی ادا ئیگی کا تعلق ہے تو یہ ملا زمین کے سا تھ اچھا سلو ک ہے کیونکہ یہ ملا زمین اپنا علا ج خو د نہیں کر اسکتے ان کی آمد نی محد ود ہے اس جا نب حکومت کی توجہ ان ملازمین کی علا ج و معا لجہ کے لیے مشکلا ت میں آسا نی ہو گی۔
ضلع ہر نائی میں آنے والے شد ید زلز لے سے بڑے پیما نے پر تباہی ہوئی ہے اس کے متا ثر ین کی مد د کرنا حکومت کا فر ض ہے اور مختلف ادا رے ان کی امد اد کر بھی رہے ہیں لیکن اس کے با وجو د متا ثر ین کے حوالے سے بیانا ت آرہے ہیں کہ ان کو مز ید امد اد کی ضرورت ہے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبد القد و س بز نجو نے اس جا نب توجہ دے کر قا بل تعر یف اقد ام کیا ہے ان کو امد اد کی شد ید ضرورت ہے کیونکہ اب مو سم سر ما شر وع ہو رہاہے اس میں متا ثر ین کی مشکلا ت میں اضا فہ ہونے کا خد شہ ہے اس لیے یہاں ضرورت اس امر کی ہے کہ متا ثر ین زلز لہ کی امد ادی کا رو ائیوں میں تیز ی لائی جائے کیونکہ ایسا ہونا نہا یت ہی ناگز یر ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*