وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ڈپٹی سپیکر صوبائی وزراءاور دیگر کی ملاقات

کوئٹہ(خ ن)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے ڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی سردار بابر خان موسیٰ خیل، صوبائی وزراءمیر سلیم احمد کھوسہ، نورمحمد دمڑ، حاجی محمد خان طوراوتمانخیل، صوبائی مشیر حاجی محمد خان لہڑی، پارلیمانی سیکریٹریزسردار مسعود خان لونی، دھنیش کمار، رکن صوبائی اسمبلی مبین خان خلجی ، بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر نائب صدرو سابق صوبائی وزیر میر عاصم کرد گیلو اورترجمان حکومت بلو چستان لیا قت شاہوانی نے یہاں ملاقات کی، اس موقع پر تمام رہنما¶ں نے وزیراعلیٰ بلوچستان کو کورونا سے صحت یاب ہونے پر مبارکباد دی اور ان کے لئے نیک تمنا¶ں کا اظہار کیا۔وزیراعلیٰ نے وزرائ، پارلیمانی سیکریٹریز اور ان تمام افراد کا جنہوں نے ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی کا شکریہ ادا کیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*