تازہ ترین

وزیر اعظم عمر ان خان کا بغیر پر و ٹو کو ل دو رہ اسلام آباد

گذشتہ رو ز وزیر اعظم عمر ان خان نے بغیر پر و ٹو کول وفا قی دا ر الحکومت اسلام آباد کے مختلف علا قو ں کا دو رہ کیا اور عو ام کو کو رونا ایس او پیز پر عمل کرنے کی ہد ایت کی وزیر اعظم عمر ان خان خو د گا ڑی چلا تے ہوئے اسلام آبا د کے مختلف علا قو ں میں پہنچے انہوں نے اس مو قع پر لو گو ں سے با ت چیت کی اور ان کا حا ل احو ال پو چھا وزیر اعظم جی الیو ن مر کز میں ریڑ ھی با نو ں کے پا س بھی گئے انہوں نے احسا س ریڑ ھی با ن ما رکیٹ کا بھی دو رہ کیا۔
وزیر اعظم عمر ان خان کا وفا قی دا ر الحکومت اسلام آبا د کے مختلف علا قو ں کا بغیر پر و ٹو کو ل دورہ اور عو ام خصو صاً ریڑ ھی با نو ں سے حال احوا ل کرنا بلا شبہ قا بل تعر یف اقد ام ہے انہوں نے ایسا عمل کر کے یہ ثا بت کر دیا ہے کہ وہ عوامی لیڈ ر ہیں اور عو ام میں بلاکسی جھجک اور پر و ٹو کو ل کے جا سکتے ہیں اور ان سے حا ل احوال بھی کر سکتے ہیں۔
ہم سمجھتے ہیں کہ وزیر اعظم عمر ان خان کا مذکو رہ اقد ام جمہو ر یت کی جیت ہے کیونکہ سیا سی رہنما بھی عو ام سے ہی ہو تے ہیں اور اس طر ح ان کا ان میں گھل مل جانا ایک اچھا شگو ن ہے اس سے عو ام میں اپنے درمیان اپنے ملک کے وزیر اعظم کو پا کر بڑی خو شی ہو تی ہے کہ ملک کا وزیر اعظم ان کے درمیان ہے دوسری جا نب گذشتہ دنوں وزیر اعظم عمر ان خان جب صو بائی دا ر الحکومت کوئٹہ کے دو رے پر آئے تو ان کے پر و ٹو کول کی وجہ سے سا را دن کوئٹہ کے شہر یو ں کو بڑی مشکلا ت کا سا منا کرنا پڑ ے کیو نکہ اس مو قع پر کئی وقت پہلے شہر کی مختلف شا ہر ا ہو ں کو بند کر دیا گیا تھا جس کے باعث با قی ما ند ہ شا ہر ا ہو ں پر بد ترین ٹر یفک جا م رہا چونکہ صو بائی دا ر الحکومت کوئٹہ کی شا ہراہیں بہت ہی چھوٹی ہیں لیکن اس کے مقا بلے میں ان پر ٹر یفک کا بہت زیا دہ دبا ﺅ ہے اگر کوئی ایک شا ہر اہ کو بند کر دیاجا تا ہے تو اس کا اثر دوسر ے شا ہر اہوں پر پڑ تا ہے جس کے باعث ٹر یفک جا م ہو جا تی ہے اور اس طر ح اس سے عو ام خصو صاً خو اتین ،بو ڑھو ں اور بچو ں کو بڑی تکلیف ہو تی ہے۔
ہما ری ان سطو ر لکھنے کا مقصد اس پر تنقید یا مخا لفت کرنا ہر گز نہیں ہے بلکہ اس میں اصلا ح لانے کی تجو یز ہے اس میں ایسی اصلا حا ت لائی جانی چا ہیئے جس سے پر و ٹو کول بھی ہو جوکہ موجو دہ حالا ت میں سیکیو ر ٹی کے حوالے سے ناگز یر بھی ہیں اور عو ام بھی تکلیف اور مشکلا ت سے بچ سکیں اگر اس سلسلے میں اس اہم معا ملے پر غو ر کیا جا ئے تو یہ با آسانی حل ہو سکتا ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*