تازہ ترین

وزیراعظم نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

وزیراعظم عمران خان نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر کنٹرول کے لیے اجلاس طلب کر لیا ہے۔ آج سہہ پہر ہونے والے اجلاس کی صدارت وزیراعظم عمران خان خود کریں گے۔ اجلاس میں شرکت کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھی طلب کیا گیا ہے۔اجلاس میں مہنگائی کی صورتحال اور حکومتی اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*