تازہ ترین

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں بھارت کے لیے فضائی حدود بند کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں بھی فیصلہ کیا جائیگا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*