تازہ ترین

نیب کا عزم

نیب کے چیئر مین جسٹس(ر)جا وید اقبال کا گذشتہ رو ز اجلا س کے دو ران بر یفنگ کے دو ران اس عزم کا اظہا ر کیا ہے کہ نیب پاکستان کو کر پشن فر ی بنا نے کیلئے پر عز م ہے ان کی زیر صد ارت نیب را ولپنڈی کی کا ر کر د گی کے حوالے سے جائزہ اجلا س کو بر یفنگ کے دو ران بتا یا گیا کہ جعلی بینک اکا ﺅنٹس کیس میں بد عنو انی کے 14 ریفر نسز اسلام آبا د کی احتسا ب عد التو ں میںد ائر کئے ہیں جبکہ اب تک 23.852 ار ب روپے ریکو ر کئے گئے ہیں اجلا س سے خطا ب کر تے ہوئے چیئر مین نیب جسٹس(ر)جا وید اقبال نے بتا یا کہ نیب کی انسد اد بد عنو انی کی حکمت عملی کے شا ندار نتائج آئے ہیں۔
چیئر مین نیب جسٹس(ر)جا وید اقبال کا پاکستان کو کر پشن فر ی بنا نے کے عز م کااظہا ر بلا شبہ قا بل تعر یف اقد ام ہے اس وقت اس کی ملک کو شد ید ضرورت ہے کیو نکہ ملک میں بڑ ے پیما نے پر جو کر پشن سا بقہ اددو ار میں کی گئی اس کی وجہ سے ملک کی معیشت خر اب ہے اور جس کے اثر ات بر اہ راست غر یب عو ام پر بھی پڑ رہے ہیں اور ملک میں ٹیکسز کی بھر ما ر کی وجہ سے مہنگائی اپنے عروج پر ہے جس کے باعث غر یب عو ام بہت ہی تکلیف دہ زند گی گذ ار رہے ہیں سا بقہ حکومتو ں نے ملک کو قر ضو ں سے جکڑ ا دیا تھا اور اب مو جو دہ حکومت ا ن کو سو د سمیت ادا کر رہی ہے اس طر ح یہاں نیب کو اپنی کا رکر د گی میں مز ید بہتر ی لا تے ہوئے ملک کا پیسہ لو ٹنے والوں کو چا ہے وہ کوئی بھی ہو ں بلا تفر یق ان کا احتساب کرتے ہوئے ان سے ملک کی یہ دولت وا پس لا نے کے لیے بھر پو ر اقد امات کرنے چاہئیں جو ملک کی بقا ءکے لیے نا گز یر ہیں اور اس سلسلے میں احتسا ب عد التو ں میں جو کیسز زیر سما عت ہیں ان کے فیصلے جلد از جلد سنا نے کے لیے اقد اما ت ضروری ہیں اس کے سا تھ سا تھ ایسے افر اد جو ملک کی دولت لوٹ کر بیر ون ملک چلے گئے ہیں یا انہوں نے اس سے وہاں جو سر مایہ کا ری کی ہے اس کا سر ا غ لگاکر اس کی فو ری وا پسی کے لیے سر گر میوں میں تیز ی لا نی چاہیئے۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ اب تک نیب کی کا ر کر دگی قا بل تعر یف رہی ہے اور وہ اس سلسلے میں اقد اما ت کر رہی ہے لیکن اپو ز یشن کی اس پر تنقید کسی بھی طر ح صحیح نہیں ہے خصو صاً چیئر مین جسٹس (ر)جا وید اقبال کی تقر ری پر جو اعتر ا ض کیا جا رہا ہے وہ غلط ہے کیونکہ ان کا انتخا ب گذشتہ حکومت کے دو ران میںاس جما عت نے اس وقت کی ا پو ز یشن جما عتو ں کی با ہمی رضامند ی سے کیا تھا جو اب حز ب اختلا ف میں ہے اور وہ اس وقت کئے گئے اپنے ہی فیصلے پر تنقید کر رہی ہے جوکہ قا بل افسو س ہے اس لیے نیب کو اپنی کا رکر د گی نہ صر ف جا ری رکھنی چا ہئیں بلکہ بلا امتیا ز کرپٹ عنا صر کی سر کو بی کرنی چاہیئے جو کہ نہا یت ہی نا گز یر ہے اسے نیب کی کا رکر د گی سے متعلق اپو زیشن کے غلط بیا نو ں کی پرو اہ با لکل نہیں کرنی چا ہیئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*