تازہ ترین

نڈال اور فیڈرر کے درمیان نمائشی میچ کیلئے 48ہزار ٹکٹیں 10منٹ میں فروخت

کیپ ٹاﺅن(سپورٹس ڈیسک) ٹینس کے نمائشی میچ کی 48ہزار ٹکٹیں صرف 10منٹ کے اندر فروخت ہوگئیں۔آئندہ برس فروری میں کیپ ٹان میں ٹینس کے عالمی سپر اسٹارز رافیل نڈال اور روجر فیڈرر کے درمیان نمائشی میچ کی 48ہزار ٹکٹیں صرف 10منٹ کے اندر فروخت ہوگئیں۔یہ مقابلہ فیفا ورلڈ کپ 2010کیلئے تعمیر کیے جانے والے ایک اسٹیڈیم میں منعقد ہوگا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*