تازہ ترین

میرے شوہر نے پہلے عمرے کی سعادت حاصل کرلی‘ حریم شاہ

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان کی متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ نے اپنے شوہر بلال شاہ کے ع±مرے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر زیادہ متحرک رہنے والی اور ہر گزرتے دن کے ساتھ اپنے مداحوں کے لیے اپنی نت نئی ویڈیوز شیئر کرنے والی حریم شاہ نے شوہر کی نئی تصاویر شیئر کردی ہیں۔حریم شاہ نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاو¿نٹ پر اپنے شوہر بلال شاہ کی نئی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں ا±نہوں نے احرام پہنا ہوا ہے۔اس کے ساتھ ہی حریم شاہ نے ایک تصویر ’خانہ کعبہ‘ کی بھی شیئر کی ہے۔ٹک ٹاک اسٹار نے تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ا±ن کے شوہر کا پہلا ع±مرہ مکمل ہوگیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں حریم شاہ نے جیو نیوز ویب سے گفتگو کرتے ہوئے اپنی شادی سے متعلق کیے گئے انکشافات سے انکار کیا تھا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*